روزنامہ بصارت, latest News, live news, Breaking News
Browsing Category

اسلام آباد

الیکٹرانک ووٹنگ مشین قانون سازی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد الیکٹرانک ووٹنگ مشین قانون سازی کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں ای وی ایم قانون سازی کو چیلنج کر دیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں…

پاکستانیوں کے لیے یقین کرنا مشکل!!!! پی ٹی آئی نے ن لیگ کا 5 سالہ ریکارڈ 3 سال میں توڑ دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی نے مسلم لیگ ن کا 5 سال کا ریکارڈ ساڑھے تین سال میں ہی توڑ دیا، پاکستان کے بیرونی قرضے اور واجبات 130 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے، ساڑھے تین سال میں مجموعی قرضوں میں 34 ارب 79 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہو گیا، ن لیگ نے…

پاکستان نے مزید 8 ممالک پر سفری پابندیاں عائدکردیں

این سی او سی نے کورونا کے نئے ویرینٹ اومی کرون کے پھیلاؤ کے خطرے کے پیش نظر کیٹیگری سی کے ممالک میں اضافہ کر دیا۔ این سی او سی کے مطابق کیٹیگری سی ممالک کی لسٹ 7 سے بڑھا کر 15 کردی گئی ،جس میں جنوبی افریقا، نیدرلینڈز، ہنگری، آئرلینڈ ،…

بلدیاتی الیکشن سے قبل یہ کام نہ کیا جائے ! سینئر لیگی رہنماؤں کا نواز شریف کو مشورہ

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک )پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی کڑی شرائط پر مسلم لیگ (ن) کی قیادت سرجوڑ کر بیٹھی ہوئی ہے تاہم ن لیگ کے سینئر رہنمائوں نے بلدیاتی انتخابات کا بائیکاٹ نہ کرنے اور اسمبلیوں سے استعفوں کو بھی پیپلز پارٹی کے…

گیس کنکشنز پر پابندی سے صارفین کے اربوں ڈوبنےکاخدشہ

ویب ڈیسک : وفاقی حکومت کی جانب سےگیس کنکشنز پر پابندی صارفین پر بجلی بن کرگری، ڈیڑھ ارب روپےکےڈیمانڈ نوٹسز جمع کروانے والے دو لاکھ 80ہزار صارفین کے کنکشنز بھی پابندی کی نذر ہو گئے۔  وفاقی حکومت کی جانب سے کنکشنز پر پابندی عائد ہونے کی…

پاکستان آنے پر مکمل پابندی والے ممالک 7 سے 15 ہوگئے

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا وباء کی تازہ صورتحال کے باعث کیٹگری سی ملکوں کی فہرست 7 سے بڑھا کر 15 کردی ہے، ان ملکوں سے پاکستان آنے والوں پر مکمل پابندی ہوگی، جبکہ پاکستان آنے والے تمام مسافروں کےلیے ویکسینیشن…

ڈالر کا زوردارجھٹکا، روپے کی کمر توڑ کر رکھ دی، کاروبار کے آغاز پر ہی اتنا مہنگا ہو گیا کہ…

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار شروع ہونے کے کچھ دیر بعد ہی ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 45 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 176.31 روپے پر فروخت ہو رہاہے ۔۔۔۔ رواں مالی…

ملکی تاریخ میں پہلی بار منی لانڈرنگ اور ٹیکس چوری میں سزا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے تاریخ میں پہلی بار منی لانڈرنگ کیس میں مقدمہ جیت کر تاریخ رقم کر دی۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار منی لانڈرنگ اور ٹیکس چوری کا الزام ثابت ہونے پر قید اور جرمانے کی سزا ہوئی جب کہ مجرم کی جائیداد بھی قرق…

یہ ہوئی نا بات۔۔پاکستان میں تیز ترین انٹرنیٹ 5Gمتعارف کروانے کا اعلان،انٹرنیٹ صارفین کیلئے بڑی…

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے کہا ہے کہ دسمبر 2022 میں فائیو جی ٹیکنالوجی پاکستان میں آجائے گی، 18 لوگوں کے پاس موبائل فون اور10 کروڑ کے پاس براڈبینڈ ہے، میڈ اِن پاکستان کو پوری دنیا میں متعارف…

پیٹرول 175روپے فی لیٹر۔۔؟؟ مشیرِ خزانہ نے پاکستانیوں پر بجلیاں گرادیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی مشیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ اگر 17 فیصد سیلز ٹیکس لگادیں تو پیٹرول کی قیمت 175 روپے ہوجائے، جب عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں بڑھی تو حکومت نے سیلز ٹیکس صفر کردیا، 17فیصد سیلز ٹیکس واپس لینا قانونی حق…