روزنامہ بصارت, latest News, live news, Breaking News
Browsing Category

قومی

دسمبر کیلئے کم کارگوز کے ساتھ ایل این جی کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد: اسپاٹ کارگوز کی کم دستیابی کے باوجود درآمد شدہ ری گیسیفائیڈ لیکویفائیڈ نیچرل گیس(آر ایل این جی) کی باسکٹ پرائس تقسیم کی سطح پر فروخت کے لیے 12.62 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ (ایم ایم بی ٹی یو) پر آگئی جو گزشتہ برس کے مقابلے…

پاکستان میں اومی کرون کا پہلا کیس رپورٹ

محکمہ صحت سندھ کے مطابق اومی کرون کا کیس کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں رپورٹ ہوا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں پھیلا کورونا کا خطرناک ویرینٹ اومی کرون کا پہلا کیس پاکستان میں بھی رپورٹ ہو گیا، محکمہ صحت سندھ کے حکام کا کہنا ہے کہ…

طالبان دور حکومت میں پاکستانی برآمدات میں نمایاں کمی

افغانستان میں طالبان دور حکومت میں پاکستانی برآمدات میں نمایاں کمی آئی ہے جس کے ملکی معیشت پر منفی اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ افغانستان میں طالبان حکومت کے چار ماہ مکمل ہونےکو ہیں اور اس دوران عالمی سطح پر افغان حکومت کے تعلقات استوار ہوئے…

پراپرٹی کی نئی قیمتوں کا تعین؛ مالکان کیلئے اہم خبر

ایف بی آر نے پراپرٹی کی نئی قیمتوں پر عمل درآمد 16 جنوری تک روک دیا،ویلیوایشن کمیٹیاں 10 جنوری تک پراپرٹی کی قیمتوں پر اپنی تجاویز کو حتمی شکل دیں گی۔ تفصیلات کےمطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے جائیدادوں کی نئی قیمتوں پر عمل…

سیالکوٹ واقعہ: غیر ملکی کمپنیوں کی جانب سے فیکٹریوں کے آڈٹ منسوخ

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کی ہجوم کے ہاتھوں موت کے بعد صنعتی شہر میں واقع بین الاقوامی معیار کی فیکٹریوں میں آنے والی غیر ملکی آڈٹ ٹیموں کی آمد ملتوی ہونا شروع ہوگئی ہے۔اردو نیوز نے سیالکوٹ…

ٹرین روک کر دہی خریدنے جانے والا ڈرائیور معطل

مسافر بس، وین یا نجی گاڑی کو سڑک کنارے کھڑا کر کے کسی کام سے ڈرائیور کا اِدھر اُدھر ہوجانا تو سنا اور دیکھا گیا ہے لیکن کسی ٹرین ڈرائیور کا ٹرین روک کر دہی لینے کے لیے چلے جانا خلاف معمول سی بات لگتی ہے۔پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور کے…

مریم نواز کی گلوکاری پر فواد چوہدری کا رد عمل سامنے آگیا

(ن) کی نائب صدر مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی شادی کے لیے منعقد کی جانے والی تقریب کے دوران مریم نواز کی گلوکاری پر وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بھی رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ کابینہ اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کے دوران  فواد چوہدری سے…

وزرا کے قلمدان پھر سے تبدیل کرنے پر غور

پنجاب حکومت کا وزرا کے قلمدان پھر سے تبدیل کرنے پر غور ۔اس بار پنجاب حکومت اتحادی جماعت کے وزیر کا قلمدان تبدیل کرے گی ۔مسلم لیگ (ق) کےرکن  صوبائی اسمبلی باؤ رضوان سے وزیر ماحولیات کا قلمدان واپس لینے کا امکان ۔  پنجاب حکومت کی  جانب سے…

کالج پارٹی میں لڑکوں کو لڑکیاں بن کر ڈانس کرنا مہنگا پڑگیا

بہاولپور میں کالج کی تقریب میں لڑکوں نے لڑکیوں کے بھیس میں ڈانس کیا جس پر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے نوٹس لے لیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں کالج کی ایک تقریب کی دوران چند لڑکیوں کو مختلف گانوں پر رقص…

فیصل آباد ڈاکوئو چوروں کے رحم کرم پر‘ روزانہ 70سے 80 واردتیں معمول‘ کل بھی ایک روز میں 80وارداتیں

ڈکیتی کی بڑی واردات تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقہ میں ہوئی جہاں5نامعلوم ملزمان نے شہری سے6لاکھ نقدی اور قیمتی اشیا چھین لیں فیصل آباد(کرائم رپورٹر) فیصل آباد میں ڈاکے راہزنی اور چوری کی وارداتیں تقریباًروزانہ ہی70تا85کی تعداد میں ہونا ایک…