روزنامہ بصارت, latest News, live news, Breaking News
Browsing Category

سندھ

حکومت کی مشکلات میں اضافہ ‘ فنکشنل لیگ کی حکومتی اتحاد سے لاتعلقی کی اطلاعات

مسلم لیگ فنکشنل کی حکومتی اتحاد سے لاتعلقی کی اطلاعات کے بعد وفاقی حکومت کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ۔ روزنامہ جنگ کے مطابق فنکشنل لیگ سندھ کے سیکرٹری سردار عبدالرحیم نے کہا ہے کہ فنکشنل لیگ نے وفاقی حکومت سے لاتعلقی اختیار کرلی ہے ،…

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی اڑان شرو ع ہو گئی اور اب تک ڈالر 1.46 روپے مہنگا ہونے کے بعد…

رواں سال موسم سرما کتنا طویل ہو گا؟ محکمہ موسمیات کی پریشان کن پیشنگوئی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں سردی کا موسم صرف ڈیڑھ ماہ طویل ہو گا، شہر قائد میں سردی کی شدت میں اضافے کے حوالے سے محکمہ موسمیات کی پیشن گوئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں رواں سال سردی کا دورانیہ ایک سےڈیڑھ مہینہ تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ …

انتہائی اہم پوسٹوں پر تعینات 8 ڈی آئی جیز تبدیل

(عاطف صدیق کاہلوں سے)  انتہائی اہم پوسٹوں پر تعینات 8 ڈی آئی جیز کا روٹیشن پالیسی کے تحت پنجاب، خیبر پختونخوا اور بلوچستان تبادلہ کردیا گیا ہے جب کہ مختلف صوبوں میں تعینات دیگر 8 ڈی آئی جیز کو سندھ بھیج دیا گیا۔ وفاقی روٹیشن پالیسی…

سیاست میں کوئی فیصلہ آخری نہیں ہوتا، خورشید شاہ نے کہاں شمولیت کا اشارہ دیدیا؟ سیاست میں بڑی ہلچل…

سکھر(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے حکومت مخالف سیاسی اتحاد پی ڈی ایم میں دوبارہ شمولیت کا اشارہ دیا ہے۔انہوں نے سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاست میں کوئی فیصلہ آخری نہیں ہوتا۔حالات کے ساتھ…

دودھ 140 روپے لیٹر جبکہ دہی 220 روپے کلو کردیا گیا

شہر قائد میں مافیا نے دودھ مہنگا کردیا جسکے نتیجے میں دودھ 140 روپے لیٹر جبکہ دہی 220 روپے کلو کردیا گیا۔ کراچی میں دودھ سرکاری نرخ سے 46 روپے زائد میں فروخت ہونے لگا۔ ڈیری مافیا نے 8 نومبر سے دودھ 10 روپے لیٹر اضافے کا اعلان کیا تھا۔ …

انٹر بینک میں ڈالر نے پھر سے اُڑان بھرنا شروع کر دی ،ایک دم ہوشربا اضافہ

کراچی انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہو گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 84 پیسے اضافہ ہواہے جس کے بعد ڈالر 171 روپے 35 پیسے میں فروخت ہو…

نسلہ ٹاور گرانےکیلئےکمپنی کا انتخاب کرلیا گیا،ٹاور کو کب اور کیسے گریا جائےگا؟جانیے تفصیل

کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی میں شارع فیصل پر واقع کثیر منزلہ رہائشی عمارت نسلہ ٹاورکو سپریم کورٹ کی ہدایت پر گرانے کے لیے کمیٹی نے ٹھیکیدار کمپنی کا انتخاب کرلیا ۔ نسلہ ٹاورکو روایتی طریقے سےگرانےکی تجویز منظور کرلی گئی ہے، کمشنرکراچی کی قائم…

Fact Check: کیا واقعی پلاسٹک کے نئے کرنسی نوٹ جاری ہو رہے ہیں؟ سٹیٹ بینک نے اعلان کردیا

کراچی سٹیٹ بینک آف پاکستان نے پلاسٹک کے نئے کرنسی نوٹوں کے حوالے سے چلنے والی خبروں کو غلط قرار دے دیا۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سوشل میڈیا پر نئے کرنسی نوٹوں کے حوالے سے جعلی خبریں گردش کر رہی…