روزنامہ بصارت, latest News, live news, Breaking News
Browsing Category

کھیل

بنگلا دیش میں پاکستان کو بڑا جھٹکا، شعیب ملک نے قومی اسکواڈ چھوڑ دیا

قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے سب سے تجربے کار کھلاڑی شعیب ملک نے اپنے بیٹے کی طبیعت کی خرابی کی وجہ سے قومی ٹی ٹونٹی اسکواڈ چھوڑدیا ہے۔ قومی ٹیم کے میڈیا مینجر کے مطابق شیعب ملک بنگلا دیش کے خلاف تیسرے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ کا حصہ نہیں بنیں…

بھارت کو ہرانے پر بلینک چیک ، رمیز راجہ نے وعدہ پورا کرنے کا اشارہ دے دیا

لاہور چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجا نے کہا ہے کہ ٹیم کو بلینک چیک دینے کے لیے بہت سی چیزوں پر نظر ہے، تفصیلات جلد سامنے لائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے ساتھ ایک اجلاس میں بریفنگ دیتے…

یہ تو بالکل ایک جیسے ہیں ۔۔ سٹیڈیم میں نظر آنے والی شاداب خان کی ہم شکل لڑکی کے چرچے

کرکٹ شائقین نے جہاں پاکستانی کھلاڑیوں کو خوب پسند کیا وہیں ان کی کچھ حرکات بھی سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئیں۔ لیکن اب جبکہ ورلڈ کپ ختم ہوگیا اور کھلاڑی بنگلہ دیش کے دورے پر نکل پڑے ہیں، اب شاداب خان اور ان کی ہم شکل لڑکی کی تصویر…

بنگلادیش کیخلاف ٹیسٹ اسکواڈ میں جگہ بنانے والے کامران غلام کون ہیں؟

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پیر کے روز بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کیا۔ 20 رکنی اسکواڈ میں پہلی بار 26 سالہ کامران غلام کو شامل کیا گیا ہے https://twitter.com/TheRealPCB/status/1460229190385606661 …

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں دل جیتنے والے شاہینوں نے کتنے ریکارڈز اپنے نام کیے؟

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کئی ریکارڈز کے ساتھ اختتام کو پہنچ گیا جس میں مختلف شعبوں میں مختلف ریکارڈز قائم ہوئے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے اپنی پرفارمنس سے قوم کے دل جیت لیے اور وہ 303 رنز کے ساتھ ایونٹ کے ٹاپ…

وہ ریکارڈ جن کی وجہ سے یہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یاد رہے گا

متحدہ عرب امارات اور عمان میں ہونے والا ساتواں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ آسٹریلیا کی جیت کے ساتھ اختتام پذیر ہو چکا ہے لیکن ایک ماہ سے کچھ دن کم تک جاری رہنے والا یہ عالمی مقابلہ کئی باتوں کی وجہ سے شائقین کو عرصے تک یاد رہے گا۔ آئیے ان ریکارڈز…

محمد رضوان کی آئی سی یو میں موجودگی کی تصویر سامنے آگئی

(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی ٹیم کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان کی آئی سی یو میں موجودگی کی تصویر منظر عام پر آگئی۔ قومی ٹیم کے سابق اسپیڈ اسٹار شعیب اختر نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر محمد رضوان کی ہسپتال میں موجودگی کی تصویر شیئر کی اور انہیں ہیرو…

ویرات کوہلی کی بیٹی کو زیادتی کی دھمکی دینے والا شخص گرفتار

نئی دہلی ویرات کوہلی کی بیٹی کو زیادتی کی دھمکی دینے والا شخص گرفتار گرفتار شخص نے پاکستان کے ہاتھوں بھارتی کرکٹ ٹیم کو عبرتناک شکست کے بعد دھمکی دی تھی-تفصیلات کے مطابق ممبئی پولیس نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات…

رضوان اور شعیب ملک کو بخار کی خبر سن کر شعیب اختر بھی میدان میں آ گئے ، پی سی بی انتظامیہ کو مشورہ…

سیمی فائنل سے قبل رضوان اور شعیب ملک کو بخار ہونے کی خبر سن کر شعیب اختر بھی میدان میں آ گئے ہیں اور پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ پریشان کن خبریں موصول ہورہی ہیں کہ شعیب ملک اوررضوان فلو کا شکار ہوگئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو پیغام…

وسیم اکرم کی اہلیہ اور آسٹریلوی شہری شنیرا اکرم آج کے میچ میں کسے سپورٹ کر رہی ہیں ، خود ہی بتا دیا

 پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان تو آج کے میچ میں پاکستان کی جیت کے حامی ہیں مگر ان کی بیوی اور آسٹریلوی شہری شنیرا اکرم آج دونوں ٹیموں میں سے کس کو سپورٹ کریں گے ، شنیرا نے خود ہی بتا دیا۔ شنیرا اکرم نے کہا کہ کرکٹ…