روزنامہ بصارت, latest News, live news, Breaking News
Browsing Category

حیرت انگیز

پلاسٹک کا ایک اور جان لیوا نقصان سامنے آگیا

کیلیفورنیا:پلاسٹک کے انسانی صحت پر مضر اثرات تو سامنے آتے رہتے ہیں لیکن چوہوں پر کی گئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ پلاسٹک کے نہایت چھوٹے ذرات بلڈ پریشر اور کو لیسٹرول میں اضافے اور امراض قلب کی وجہ بن سکتے ہیں۔ پلاسٹک کو اس دور کی…

سال 2021 میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے ایموجیز کونسے ہیں؟

سال 2021 کا اختتام ہونے میں اب چند روز رہ گئے ہیں اور سال کے اس آخری ماہ میں ہر طرح کے رجحان کا جائزہ لیا جارہا ہے جس کی جانب صارفین زیادہ مائل نظر آئے ہیں۔ اس فہرستوں میں رواں سال سب سے زیادہ سنے جانے والے گانے، سب سے زیادہ سرچ کی جانے…

ملک میں طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح کی اصل وجہ کیا؟

ویب ڈیسک : پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت ڈاکٹر نوشین حامد نے ملک میں طلاق کی بڑھتی ہوئی شرح کی وجہ سگریٹ نوشی کرنے والے خواتین کو قرار دیا ہے ۔ پی ٹی آئی کی رکن قومی اسمبلی نے تمباکو نوشی کے استعمال پر سیمینار  سےخطاب کرتے…

امریکی تاریخ کا سب سے مہنگا گھر آدھی قیمت کا ہو گیا

امریکی تاریخ کا سب سے مہنگا گھر اپنی آدھی قیمیت میں نیلامی کے لیے تیار، ایک لاکھ پانچ ہزار اسکوائر رقبے پر پھیلے مینشن کو جنوری میں نیلامی کے لیے پیش کیا جائے گا. دی ون نامی محل کو نائل نیامی نامی بلڈر کے بنک رپٹ ہونے کے بعد اصل قیمت…

دنیا کے ایک سرے سے دوسرے سرے تک نان سٹاپ پرواز 15ہزارکلومیٹرکافاصلہ کتنے گھنٹے میں طے ہوا،تفصیلات…

لندن (ویب ڈیسک) آسٹریلیا کی سرکاری فضائی کمپنی قنطاس ایئر ویز کی گزشتہ روز 15 ہزار 37 کلو میٹر کا سفر 17 گھنٹے 26 منٹ میں طے کرنے والی نان اسٹاپ طویل ترین فلائٹ سوشل اور ڈیجیٹل میڈیا پر خوب پذیرائی حاصل کر رہی ہے۔ قنطاس ایئر ویز کے تحت…

چند ماہ میں چار لاکھ آن لائن سیاحتی ویزے جاری

عالمی تنظیم سیاحت کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں سعودی عرب کی نمائندگی وزیر سیاحت احمد الخطیب نے کی ہے، جہاں ان کا کہنا تھا کہ مملکت نے گذشتہ مہینوں کے دوران چار لاکھ آن لائن سیاحتی ویزے جاری کیے ہیں۔الاقتصادیہ کے مطابق سعودی وزیر سیاحت نے…

سہاگ رات کو لڑائی۔۔۔؟ ۔۔شادی کے اگلے ہی دن دولہا دلہن کی لاشیں کہاں سے اور کس حالت میں ملیں ۔۔…

قاہرہ (ویب ڈیسک) مصر میں شادی کے اگلے روز ہی گھر کے واش روم سے نوبیاہتا جوڑے کی لاشیں ملی ہیں۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق مصر میں 22 سالہ دولہا اور 19 سالہ دلہن کی شادی کی تقریب منعقد ہوئی اور رخصتی کے بعد جوڑا اپنے نئے گھر چلا گیا…

یہ ہم ہیں اور یہ ہمارے دوست کی پٹائی ہو رہی ہے ۔۔ لڑکوں نے مل کر دوست کو کیوں مارا؟ ویڈیو وائرل

دوستوں میں لڑائی جھگڑا اور مار پیٹ ہوتی رہتی ہے۔ کبھی مزاق میں تو کبھی سنجیدگی میں۔ ایسا واقعہ بھارت مدھیہ پردیش میں جولائی میں ہوا تھا کہ ایک دوست نے اپنے دوستوں کا سچ پولیس کو بتا دیا تھا لیکن یہ بات دوستوں کو نہیں بتائی تھی۔ جب اس کے…

آگ لگنے کے باوجود عوام ’شادی کا کھانا‘ کھانے میں مصروف

بھارت میں ایک شادی کی تقریب میں آگ لگنے کے باوجود لوگ شادی کا کھانا کھانے میں مصروف دکھائی دے رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر شادی کی تقریبات سے متعلق اکثر ویڈیوز وائرل ہوتی رہتی ہیں اور زیادہ تر ان وائرل ویڈیوز کا تعلق بھارت سے ہوتا ہے جہاں…

خوشبو کی اس بوتل میں 100 طرح کے پرفیوم ہیں

ٹیکنالوجی کی بدولت نت نئی حیرت انگیز ایجادات سامنے آرہی ہیں اور اب کراؤڈ فنڈنگ کی ویب سائٹ پر ایک غیرمعمولی پرفیوم بوتل پر سرمایہ کاری جاری ہے جس میں ایک ہی وقت میں 100 خوشبوئیں بھری جاسکتی ہیں۔ اسے نینو اسمارٹ پرفیوم کا نام دیا گیا ہے…